خوفناک فلم کی تشہیرکیلئے خونیں صابن پیش کر دیا گیا

14 نومبر 2013

ماسکو (نوائے وقت نیوز) ما سکو کے ایک کلب میں ہا تھ دھو نے والے افراد اس وقت دہشت زدہ ہو گئے جب صا بن ہا تھو ں پر ملتے ہی ان کی ہا تھ خون میں رنگ گئے۔ خصوصی انداز میں تیار کیا گیا یہ صا بن جسے ہی گیلے ہا تھوں پر لگایا گیا تو ہا تھوں پر خون کی طرح کا سر خ رنگ پھیل گیا۔