اپنے فرائض

14 نومبر 2013

آپ کو اپنے فرائض خدمت گاروں کی حیثیت سے ادا کرنے ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے، یہ آپ کا کام نہیں، آپ حاکم طبقے میں شامل نہیں ہیں، آپ کا منصب خدمت گزاری ہے۔
(گزٹیڈ افسروں سے خطاب
 چٹاگانگ، 25 مارچ 1948ئ)