کراچی: 10 ماہ کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق، رواں سال تعداد 63 ہوگئی Nov 14, 2013 3:24 AM, November 14, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوںکی تعداد 63 ہوگئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+