کراچی، تاجروں کے اغواء میں بی ایل اے ملوث ہے : ذرائع

14 نومبر 2013

کراچی (وقائع نگار) کراچی میں تاجروں، صنعتکاروں کے اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بی ایل اے ( بلوچستان لبریشن آرمی) سرگرم ہے۔ گذشتہ دو  سال میں بی ایل اے نے کراچی سے متعدد افراد کی اغواکرکے تاوان کا مطالبہ کیا۔