ذہنی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش

14 نومبر 2013

بڈاپسٹ(نوائے وقت رپورٹ) ہنگری میں ذہنی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔