ایف بی آر نے 18شہروں میں 206ٹیکس سہولت سینٹرز قائم کر دئیے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے 18شہروں میں 206ٹیکس سہولت سینٹرز قائم کر دئیے۔ سیالکوٹ میں 15، سکھر 11، کوئٹہ 3، کراچی 24، بہاولپور 9، اسلام آباد 8، پشاور 10، گوجرانوالہ 12، ملتان 13، ایبٹ آباد 9، فیصل آباد 11، لاہور 31، راولپنڈی14، سرگودھا 10اور حیدر آباد 20کھولے گئے ہیں۔