قیام پاکستان کے بعد یوم عاشور ساتویں مرتبہ جمعہ کے روز منایا جائے گا

14 نومبر 2013

لاہور (اے پی پی)قیام پاکستان کے بعد اس برس یوم عاشور ساتویں مرتبہ جمعہ کے روز منایا جائے گا۔اس سے قبل 17جولائی 1959،23جون 1961،21اپریل 1967،4ستمبر 1987،9جون 1995اور 14مارچ 2003ء کو پاکستان میں یوم عاشور جمعہ کے روز منایاگیاتھا۔اس بار ساتویں بار15نومبر کو یوم عاشور جمہ کو منایا جارہاہے۔