جمعیت اہلحدیث کا آج ملک گیر یوم ’’اتحادِ اُمت‘‘ منانے کا اعلان

14 نومبر 2013

لاہور (این این آئی) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان نے آج لاہور سمیت ملک بھر میں یوم ’’اتحادِ اُمت‘‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے پوری امت کو متحد ہونا چاہئے۔