خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ بی این پی کے سابق رکن اسمبلی عبدالرئوف مینگل کا رشتہ دار جاں بحق

14 نومبر 2013

خضدار (نوائے وقت رپورٹ) نیو بس اڈا خضدار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرئوف مینگل کے رشتہ دار منیر احمد مینگل جاں بحق ہو گئے۔