سول جج جتوئی کا استحقاق کے باوجود ترقی نہ ملنے پر مستعفی ہونیکا اعلان

14 نومبر 2013

مظفرگڑھ (نامہ نگار) استحقاق کے باوجود ترقی نہ دینے پر سول جج درجہ اول جتوئی  محمد آصف رانانے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کے ذریعے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو لکھے گئے خط انہوں نے کہا انہیں ترقی دی جائے ورنہ انکا استعفیٰ منظور کیا جائے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...