کویت: سالمیہ سکول اور کالج کے پاکستانی استاد نصرت حسین کا انتقال

14 نومبر 2013

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی سکول و کالج سالمیہ کے سینئر استاد نصرت حسین خان کویت کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے‘ وہ ایک ماہ سے قومے کی حالت میں تھے اور پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار کے رہائشی تھے۔ میت پاکستان بھیجی جائے گی۔