فلسطینی نوجوان کا چاقو سے وار اسرائیلی فوجی ہلاک

14 نومبر 2013

مقبوضہ بیت المقدس (اے یف پی) فلسطینی نوجوان کے چاقو سے کئے گئے حملے میں زخمی اسرائیلی فوجی چل بسا۔ اسے رفولا بس سٹینڈ پر خنجر مار دیا گیا تھا۔