امریکہ نے نائیجیریا کے عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کو دہشت گرد قرار دیدیا
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے نائیجیریا کے عسکریت پسند گروپ بوکوحرام کو دہشت گرد قرار دے کر بلیک لسٹ کردیا۔ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اہم قدم ہے لیکن نائیجیریا کی حکومت بھی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے