احمدی نژاد کا دفتر بند، سامان ایوان صدر منتقل

14 نومبر 2013
احمدی نژاد کا دفتر بند، سامان ایوان صدر منتقل

تہران (این این آئی) ایران کے پراسیکیوٹر جنرل کی ہدایت پر سابق صدر محمود احمدی نژاد اور ان کے مقربین کے زیر استعمال دفتر کو بند کرکے دفتری سامان ایوان صدر منتقل کردیا گیا۔ سابق صدر محمود احمدی نژاد رواں سال اگست میں صدارت سے سبکدوشی کے بعد اس دفتر میں منتقل ہوئے تھے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...