فیڈریشن کے انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز

14 نومبر 2013

کراچی(کامرس رپورٹر) وفاق ا یوان ہائے تجارت وصنعت میں انتخابی سرگرمیاں مزید زور پڑک گئی ہیں جبکہ برسراقتدار بزنس مین پینل کے رہنمائوں نے صدارت اورنائب صدارت کے کئی امیدواروں کو آئندہ انتخابات میں غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کی وجہ سے کئی امیدواروں کا انتخابات میں دستبرداری کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...