عاشورہ محرم:لاہور اور کراچی سٹاک مارکیٹ آج اور کل بند رہے گی

14 نومبر 2013

لاہور (اے پی پی)لاہور اور کراچی  سٹاک ایکسچینج  عاشورہ کے موقع پر 14   سے 15نومبر  ( 9  محرم سے 10 محرم 1435 ھ)  تک بند رہے گی  اور 18نومبر کو دوبارہ کھل جائے گی۔دریں اثناء لاہور ایوان صنعت و تجارت نے بھی محرم الحرام کیلئے اپنی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔