طالبان کے روپ میں دہشت گرد ہندو

14 نومبر 2013

 مکرمی! مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔پاکستان میں پبلک مقامات پر حملہ کرنے والے امریکہ کے تیار کردہ جعلی طالبان ہیں اس کا ثبوت وہ انکشاف ہے جو نوائے وقت میگزین کو دئیے گئے انٹرویو میں خالد جاوید پراچہ نے دیا اور جس سے جنود الحفصہ کے سربراہ عصمت اللہ معاویہ کے بیان کی بھی تصدیق ہوگئی۔انٹرویو مذکورہ کے مطابق ”ہم نے خودکش بمباروں کی ایک کھیپ پکڑی ان میں تین چار مقامی اور باقی افغانستان کے پشتو بولنے والے ہندو تھے انہوں نے داڑھیا ں رکھی ہوئی تھیں تسبیح ہاتھوں میں تھی ان کے پاس فارن اسلحہ بھی تھا“۔ اس لئے پاکستان کو اس قسم کی سازشوں سے ہوشار رہنا ہوگا۔( چودھری نور احمد نور،گوجرانوالہ)

تبدیلی کا یہ روپ

مکرمی! مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے جلسہ عام میں ’’لال حویلی‘‘ کے ...