پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں صفائی وبال بن گئی، حکام نوٹس لیں

14 نومبر 2013

مکرمی! پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں الصبح کوڑے کو اٹھانے کی بجائے جلا دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے فضائی آلودگی کے شدید مسائل پیدا ہورہے ہیں اور علاقے کے مکینوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔برائے مہربانی ارباب اختیار کوڑے کو ٹھکانے لگانے کا مناسب بندوبست کریں جیسا کہ لاہور میں ترک کمپنی یہ کام انتہائی جانفشانی اور ایمانداری سے کررہی ہے۔(سجاد حمید اور اہل علاقہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ)

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...