سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ عمر کی حدختم کی جائے: عدلیہ بچائو کمیٹی
لاہور(وقائع نگار خصوصی)عدلیہ بچائو کمیٹی کے عہدیدارا ن نے کہاہے کہ پاکستان میں سپریم کورٹ کے ججوںکی ریٹائرمنٹ عمر کی حدختم ہونی چاہیے کیونکہ پاکستا ن میں شریعت کورٹ کے ججوںکی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد مقرر نہیں ہے ۔