لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس سے ڈاکٹر طاہر جمیل کو 20 لاکھ روپے تاوان کے لئے غوا کر لیا گیا۔سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں قصور سے بازیاب کرا لیا ۔پولیس کے مطابق 62 سالہ ڈاکٹر طاہر جمیل ڈی ایچ اے فیز 6 کے رہائشی ہیں۔جنہیں کلینک سے گھر جاتے ہوئے اغواء کیا گیا۔
ڈیفنس ‘ 20 لاکھ تاوان کیلئے اغوا ڈاکٹر قصور سے بازیاب
May 14, 2025