لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر اقرار احمد خان کو پنجاب ہائر ایجوکیشن کمشن کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمشن کا عہدہ گزشتہ 6 ماہ سے خالی تھا، وزیراعلیٰ نے انٹرویو کے ذریعے 3 ناموں میں سے ڈاکٹر اقرار احمد خان کو چنا۔
ڈاکٹر اقرار احمد ہائر ایجوکیشن کمشن کے نئے چیئرمین تعینات
May 14, 2025