سری لنکا میں مسافر بس کی بریک فیل ہونے سے حادثہ، 37 افراد زخمی

May 14, 2025

کولمبو(این این آئی )سری لنکا کے صوبے الادینیا میں بس حادثے میں 37 افراد زخمی ہو گئے، ان میں 15 سال سے کم عمر کے 9بچے بھی شامل ہیں۔ بس مسافروں کے ایک گروپ کو تفریحی سفر پر لے جارہی تھی کہ راستے میں بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ۔

مزیدخبریں