لاہور(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساتھ ایشیا کا اسرائیل ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوکلیئر بہت بعد کی بات ہے روایتی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹائی ہے۔
پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت سائوتھ ایشیا کا اسرائیل ہے،فواد چودھری
May 14, 2025