اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24گھنٹوں میں چترال، شانگلہ، دیر، سوات، ملاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ ،مری، گلیات، گجرات میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
May 14, 2025