ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ امارات میں عید الاضحی کی تعطیلات 4 روزہ ہوں گی۔ماہرین فلکیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ 27 مئی کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق 7 بج کر 2 منٹ پر ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش ہوگی۔
متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی 6 جون کو ہونے کا امکان
May 14, 2025