دوحہ (این این آئی ) قطر نے لبنان کی سیکیورٹی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے جاری کوششوں کے تحت 62 ہزار ٹن سے زیادہ ایندھن لبنان روانہ کیا۔ایندھن کی یہ آخری کھیپ لبنان کی طرابلس بندرگاہ پر پہنچائی گئی۔
قطر نے لبنانی فوج کو 62 ہزار ٹن فیول بھیج دیا
May 14, 2025