فرمودہ اقبال

May 14, 2025

اصل بات یہ ہے کہ صوفیاء کو توحید اور وحدت الوجود کا مفہوم سمجھنے میں سخت غلطی ہوئی ہے۔ یہ دونوں اصطلاحیں مترادف نہیں بلکہ مقدمہ الذکر کا مفہوم خالص مذہبی ہے اور موخرالذکر کا مفہوم خالص فلسفیانہ ہے۔ توحید کے مقابلے میں یا اس کی ضد کثرت نہیں جیسا کہ صفیا نے تصور کیا ہے بلکہ اس کی ضد شرک ہے۔ 

مزیدخبریں