حسن بلال ہاشمی کے پاکستانی مؤقف کی تائید کرنیوالے ممالک کے صدور کو شکریہ کے خطوط ارسال 

May 14, 2025

لاہور(خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حسن بلال ہاشمی نے حالیہ بھارتی اشتعال انگیزی کے تناظر میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرنیوالے برادر ممالک کے صدور چین، ترکیہ اور آذربائیجان کو خصوصی شکریہ کے خطوط ارسال کیے۔ جن میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے اور بروقت سفارتی حمایت پر تہہ دل سے اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں