سمر گیمز سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے : ڈی سپورٹس پنجاب

May 14, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ہے ۔انہوںنے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز میں کبڈی، ہاکی، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوں گے،سمر گیمز سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔

مزیدخبریں