لاہور ( نیوز رپورٹر ) ایڈیشنل ایس ای ڈیفنس ڈویژن لیسکو انجینئر حماد حسن شاہ کا روز مرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جسکی باقاعدہ پورے ڈویژن کی مین شاہراؤں، چوکوں، بازاروں اور متعلقہ سب ڈویژنوں میں قد آور فیلکس نصب کر کے تشہیر کی گئی۔ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے اور انکے مسائل کا حل کرنا ہے۔
ایڈیشنل ایس ای ڈیفنس ڈویژن لیسکو انجینئر کاکھلی کچہری کا اعلان
May 14, 2025