قائداعظم لائبریری کو جدید  خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ 

May 14, 2025

لاہور (لیڈی رپورٹر ) محکمہ آرکائیوز نے قائداعظم لائبریری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔منصوبے کے تحت لائبریری کی عمارت کی بحالی عمل میں لائی جائے گی جبکہ وہاں نئی اور اہم کتب بھی شامل کی جائیں گی تاکہ قارئین کو مزید بہتر علمی مواد دستیاب ہو۔

مزیدخبریں