بنیان مرصوص نے امن کی بحالی میں کردار ادا کیا:آصف جٹ،رانا عمران

May 14, 2025

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)چوہدری آصف جٹ اور رانا عمران خان نے آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں، آپریشن بنیان مرصوص نہ صرف دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے میں کامیاب رہا بلکہ اس نے پاکستان میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا، دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور وطن عزیز کے دفاع کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں