نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاوں مٹوبھائیکے سے ایک بزرگ کی کال پر اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ نے 24 گھنٹوں کے دوران ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مٹوبھائیکے میں مشینری اور عملہ صفائی بھجواکر جوہڑ کی صفائی کے علاوہ نشاندہی کی گئی جگہ سے کوڑا کرکٹ بھی اٹھا لیا گیا اور اور مٹوبھائیکے کے رہائشی بزرگ نے فوری ایکشن پر بذریعہ ویڈیو پیغام اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا ۔
نوشہرہ ورکاں: شہری کی شکایت پر نواحی گاؤں مٹوبھائیکے سے کوڑا کرکٹ اٹھوا دیا گیا
May 14, 2025