شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق چیئرمین بلدیہ ٹکٹ ہولڈر میاں امجد لطیف نے کہا ہے کہ آج ثابت ہوگیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تھا پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ایک ہی جوابی حملے میں بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے حکومت اور فوج نے بھارت کی طرف سے جنگ بندی اور امن کی اپیل پر مثبت انداز میں فیصلہ کر کے ثابت کیا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔
ایک ہی جوابی حملے میں بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا: امجد لطیف
May 14, 2025