شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)انصاف لائیرز فورم کے رہنما چودھری محسن اعجاز گورایہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا بھارت میں اگر کوئی پٹاخہ بھی چل جائے تو وہ پاکستان پر الزام لگا کر کے چڑھائی کی کوشش کرتا ہے پہلگام کا جو ڈرامہ بھارت نے رچایا تھا اس میں وہ خود غرق ہو گیا ہے پاکستانی فورسز کے جواب کے بعد بھارتی عوام اور حکمرانوں کی آنکھیں باہر آگئی ہیں پاکستان کی امن پالیسی کو کمزور ی تصور کرنیوالے احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں ۔
پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا : محسن اعجاز
May 14, 2025