ساہیوال: زمین کا حصہ نہ لانے پر بیوی اور ساس قتل کر دی  

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) میکے سے زمین کا حصہ نہ لانے پر بیوی اور سات قتل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بہادرشاہ تھانہ کی آبادی سہواں والی میںعروج فاطمہ نے اپنی ماں نواب بی بی کو شکایت کی کہ اس کا خاوند زمین فروخت کر کے رقم دینے کا کہتا ہے اور انکار پر قتل کی دھمکیاں دیتا ہے۔ گزشتہ روز خالد نے نواب بی بی کو دوبارہ سخت لہجے میں کہا عروج فاطمہ نے اسے منع کیا تو خالد مشتعل ہوگیا اور اس نے عروج فاطمہ اور نواب بی بی کو گولیاں مارکر قتل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

عید قربان کے رنگ

ہے خبر گرماظہر سلیم مجوکہ پاکستانی قوم کی ہمت ہے کہ مہنگائی بدامنی اور نفسا نفسی کے دور میں بھی عید کا تہوار بھی جیسے تیسے ...