آئی جی اسلام آباد سے فوری نو ٹس لینے کا مطا لبہ
مکر می: ہم اہلیان ایف آ ئی اے کا لو نی جی اےٹ ون انسپکٹر جنر ل پو لیس اسلام آباد احسن ےو نس سے در خو است کر تے ہیں کہ علا قے مےں بڑ ھتی چو ر ی کی وارداتو ں اور منشےات کے کاروبار مےں ملو ث افراد کا سد با ب کرائیں،گذ شتہ چند ماہ کے دوران6 مو ٹر سائےکلز اور 2گاڑ ےا ں چور ی ہو چکی ہیں۔ باوجو د اسکے کہ کما نڈ متحرک آ فےسر کے زےراثر ہے،اب تو حا لا ت اس نج پر پہنچ چکے ہیں کہ گن پو ائنٹ پر مو با ئل اور نقدی لو ٹنے کے واقعات روزکا معمول ہیں،جس کی وجہ سے شہریوں مےں خو ف ہرا س پھےل چکا ہے؛ التجاءہے کہ چوری شدہ مو ٹر سا ئےکلز اور گا ڑ ےا ں بر آ مد کر وائی جا ئےں اور پو لےس گشت موثر اورےقےنی بنا ےا جا ئے
(طےب خلےل0332-5593755 )