مسائل کا حل فوری انتخابات رائے منصب علی خان
مخدوم رشید(نامہ نگار ) ق لیگ کے راہنماراے منصب علی خان نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور مسائل کا حل صرف فوری انتخابات ھیں سٹاک مارکیٹ خسارے میں ڈالر 191 کی سطح عبور کر چکا ہے روپیہ نیچے آ رہا ہے پہلی گورنمنٹ روس سے سستے تیل کے معاہدے کر چکی تھی لیکن یہ زبردستی کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے سب معاہدوں پر پانی پھیر دیااپ نے عوام سے کہا کہ الیکشن کی تیاری کریں مخدوم رشید وھاڑی روڈ پر پٹرولیم سروس کا افتتاح قاری شوکت نے ختم پاک پڑھا اور سباسی شخصیت راے منصب علی خاں نے دعا کرائی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔حاجی محمد اقبال۔حاجی خوشی محمد رانا فرخ امجد آ رائبں۔اشرف چبرمبن۔چوھدری انور۔مخدوم جاوید حسنبن شاہ ۔ چوھدری اقبال آرائیں۔منصور خاں۔ چوھدری نوید آرائیں۔ اللہ دتہ سالک۔کے علاوہ عوام کی کثیرر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا۔