انڈہ کی قیمتوں میں استحکام
ملتان(نمائندہ خصوصی)تھوک مارکیٹ میں انڈہ کی قیمتوں میں استحکام کا رحجان برقرار ہے۔گزشتہ روزانڈہ کے سودے 4000 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں انڈہ کی قیمت140روپے درجن کی سابقہ سطح پر برقرار رہے گی۔