بوریوالا:فوڈ اتھارٹی خاموش جعلی دودھ کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
بورے والا( نمائندہ نوائے وقت)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مجرمانہ خاموشی یا غفلت،شہر اور گردونواح میں خطرناک کیمیکلز سے تیار کردہ جعلی دودھ کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ،شہری کینسر اور دیگر جان لیوا امراض کا شکار،بچے زہریلا دودھ پینے سے خطرناک امراض میں مبتلا ہوگئے،انتظامیہ بھی خاموش،عوامی حلقوں کی جانب سے جعلی دودھ تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔