Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ

May 14, 2022 8:39 AM, May 14, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ

آزاد کشمیر میں ہر سال جنگلات کو آگ لگنا معمول ہے ،امسال میرپور ڈویژن خاص طور کوٹلی و بھمبر ڈویڑن میں خوفناک آتشزدگی سے کروڑوں روپے کے جنگلات لینے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ،گرم موسم شروع ہونے سے قبل ہر سال کی طرف کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں اجلاس کیے گئے،لائحہ عمل ترتیب دیا گیا ،ایمرجنسی رابطہ نمبرز دیے گئے،جنگلات کے کمپاٹ کی سطح پر کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں مگر کارکردگی حوصلہ افزائ نہی ،کوٹلی ،سہنسہ، ،چڑہوئی کے مقامات پر محکمہ جنگلات اور انتظامیہ کے سامنے قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات خاکستر ہو گئی،محکمہ جنگلات جس پر عوامی ٹیکسوں سے سالانہ کئی کروڑ خرچ ہوتے ہیں اس نے مزید کروڑوں کا قیمتی اثاثہ محفوظ رکھنے میں نااہلی اور غفلت برتی جس کا احتساب ضروری ہے ۔آگ کے لیے تین چیزوں کا ہونا لازمی ہے، ایندھن، آکسیجن اور تپش۔فائر فائٹرز جب آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اکثر ’فائر ٹرائنگل‘ کا ذکر کرتے ہیں۔جس کا مطلب ہے کہ اگر ہم آگ کے لیے ضروری تین چیزوں میں سے ایک کو ہٹا لیں تو آگ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔گرمیوں میں جب درجہ حرارت بہت زیادہ ہوتا ہے اور خشک سالی جیسے حالات ہوتے ہیں تو ایک چھوٹی سی چنگاری سے آگ لگ سکتی ہے۔کبھی کبھار آگ قدرتی طور پر سورج کی تپش یا پھر آسمانی بجلی کے گرنے سے لگ جاتی ہے۔تاہم جنگلات میں آگ لگنے کی سب سے بڑی وجہ انسانوں کی جانب سے برتنے والی بے احتیاطی ہے۔ بعض اوقات دانستہ بھی آگ لگائی جاتی ہے۔جب جنگل میں ایک بار آگ شروع ہو جائے تو وہ ہوا، اترائی، چڑھائی اور خشک درختوں کی شکل میں موجود ایندھن، آگ کے تیزی سے پھیلنے کا سببب بنتا ہے۔لیکن جہاں یہ تینوں چیزیں ہوں تو آگ پر قابو پانا بہت مشکل ہو جاتا ہے اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے بہت بڑے علاقے پر پھیل جاتی ہے۔جنگلات کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے ’فارسٹری کمیشن‘ سے وابستہ راب گزارڈ کے بقول ’اترائی یا چڑھائی والی جگہ پر آگ کے پھیلنے کی رفتار تین گنا تک بڑھ سکتی ہے۔‘کیا موسم کا کوئی کردار ہوتا ہے؟جی ہاں موسم اس میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔جب خشک سالی ہو اور موسم بھی بہت گرم ہو تو یہ حالات آگ لگنے کے لیے بہت ساز گار ہوتے ہیں۔آپ کو ’فائر ٹرآئنگل‘ والی بات یاد ہے نا؟ خشک درخت، گھاس اور دیگر پودے وغیرہ آگ کے لیے ایندھن بن جاتے ہیں۔ جب زیادہ گرمی پڑتی ہے تو آگ کے پھیلنے کی رفتار میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ آگ کی شدت میں دوپہر کے وقت تیزی دیکھنے میں آتی ہے۔وہ ممالک جہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے اور بارش بھی کم ہوتی ہے وہاں کے جنگلات میں آگ لگنے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

راب گزارڈ کاکہنا ہے کہ ’آگ کے لیے ایندھن اور آکسیجن لازمی ہیں۔جب آگ پھیلتی ہے تو بعض اوقات وہ ایسی ماحولیاتی اور موسمی تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے جو آگ کے پھیلنے کے لیے معاون ہوتی ہیں۔‘ان کے بقول ’آگ سے پیدا ہونے والے دھویں کے بادلوں کے باعث آپ آگ کو صیح طریقے سے دیکھ نہیں سکتے جس کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکل پیش آتی ہے۔‘

آگ سے کیسے جیتا جا سکتا ہے؟راب گزارڈ کہتے ہیں کہ ’آگ پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے اس کے راستے میں موجود ایندھن کو ہٹا دیا جائے۔آپ یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں کہ آگ اگلے چند گھنٹوں یا دنوں میں کسی طرف کا رخ کرے گی اور پھر اس کے راستے میں موجود ایندھن کو وہاں سے ہٹا کر آگ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ہم جنگلات کے بارے میں سوچتے ہیں تو صرف یہی بات ذہن میں نہیں آنا چاہیے کہ یہ صرف کاربن اسٹور کرنے والے پاور ہاو¿س ہیں۔ بلکہ یہ حیاتیاتی تنوع کا بھی متتعدد حوالوں سے تحفظ کرتے ہیں۔ کاربن گیسیں جذب کرنا، زیر زمین پانی کو تازہ بنانا، زمین کو کٹاو¿ سے بچانا اور قدرتی ماحول اور تر و تازہ آب و ہوا کو برقرار رکھنا، یہ سبھی کام۔ یہ جنگلات مقامی ایکو سسٹم کا کلیدی حصہ ہیں، ہماری مارکیٹ یا ہمارا نظام اس امر کا مالیاتی حوالے سے تقابلی جائزہ نہیں لیتا۔ یہ مارکیٹ سسٹم کی ناکامی ہے۔ہمارے جنگلات کو آتشزدگی کے بعد سب بڑا خطرہ کرپٹ ملازمین اور ٹمبر مافیا سے ہے جنگلات ہمارا قومہ اثاثہ ہے لیکن خودغرض اور مفاد پرست اس کو اپنی جاگیر سمجھ کر اس کا لوٹ مچانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتے ہیں ۔جنگلات کی حفاظت کیلئے باضابط طور محکمہ مقرر ہے اور محکمہ جنگلات کے کئی شعبے بھی بنائے گئے ہیں جس میں فارسٹ پروٹیکشن فورس ہونی چاہئے تاکہ وہ طاقت کے بل پر اسمگلروں کا قافیہ حیات تنگ کرسکیں ۔اس فورس کے وجود میں آنے کے بعدجنگل اسمگلر خوف محسوس کرنے لگیں گے۔نامساعد حالات میں جہاں معمولات زندگی درہم برہم ہوجاتی ہے وہیں حالات کی خرابی جنگل اسمگلر وں کیلئے عید ہوتی ہے اور وہ اس دوران جنگلات کو سونے کی کان تصور کرتے ہیں ۔ ۔محکمہ جنگلات کے بہت سے افسران و ملازمین فرض شناسی اورایمانداری کا مظاہرہ کرکے جنگلات کو تحفظ فراہم کرنے میں متحرک رہتے ہیں اور جنگلر اسمگلروں کا تعاقب کرکے ان کے عزائم کو خاک میں ملادیتے ہیں لیکن چند گرد نما افسران وملازمین ان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاکر ہھی سرگرم ہوکر جنگل اسمگلروں کی پشت پناہی کرکے جنگلات کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ہم وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے گذارش کریں گے کہ وہ اپنی حکومت کی ترجیحات میں آزاد کشمیر کے اندر جنگلات کے بچاو،تحفظ اور فروغ کو بھی شامل کریں

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • خفیہ دستاویزات معاملہ:ٹرمپ پر فرد جرم عائد، منگل کو عدالت ...

    Jun 10, 2023
  • 1163 کا ڈیٹا مل گیا، 9 مئی کے آخری شرپسند کی گرفتاری تک تعاقب ...

    Jun 10, 2023
  • جناح ہا¶س کو جلانا، ایمبولینس روک کر آگ لگانا سیاست نہیں ...

    Jun 10, 2023
  • احترام انسانیت ، رواداری تعلیم یافتہ معاشرے کی پہچان ...

    Jun 10, 2023
  • مائی اوپیا، قریب نظری کی جلد تشخیص ، علاج پر سیمینار

    Jun 10, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • موت برحق ہے 

    Jun 10, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 10, 2023
  • وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی ...

    Jun 10, 2023
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • 1

    حکومت کا جاری کردہ اقتصادی سروے اور عوام کی توقعات

  • 2

    پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک  اینڈ سوشل کونسل کا رکن منتخب

  • 3

    جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی

  • 4

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 5

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 1

     ہفتہ‘ 20 ذیقعد‘ 1444ھ10 جون 2023ئ

  • 2

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 3

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب مجید نظامی اور میرا شوق ِ نَے نوازی

    Jun 10, 2023
  • ہمارے معاشی مسائل اور ان کا حل

    Jun 10, 2023
  • یہ چیز ہی ایسی ہے 

    Jun 10, 2023
  • بہتری کی جانب سفر شروع

    Jun 10, 2023
  • ڈاکٹر عافیہ کے لیے غیر ملکی وکیل کی جدوجہد

    Jun 10, 2023
  • اللہ کی پسند !

    Jun 10, 2023
  • استحکام پاکستان پارٹی کا ’’ ظہور‘‘

    Jun 10, 2023
  • ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

    Jun 10, 2023
  •  پاکستانی سپاہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ؟ 

    Jun 10, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     امت ِ مسلمہ کا خاصہ

  • 2

     صدقہ کی فضیلت

  • 3

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بحریہ پاکستان

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    ذاتی محنت

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group