طلبہ و طالبات کی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں دلچسپی خوش آئند اقدام ہے:ڈپٹی کمشنر قلات
قلات(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن( ر) مہراللہ بادینی نے کہا کہ طلبہ و طالبات کی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں دلچسپی خوش آئند اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف طلبہ سے ملاقات کے دوران کیا۔