چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کا دورہ پریس کلب
چمن (نامہ نگار)چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالد کاسی چیف سینٹری انسپکٹر محمد اصغر اچکزئی نے چمن پریس کلب کا دورہ کیا۔صحافیوں سے ملاقات کی۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالد کاسی چیف سنٹری انسپکٹر محمد اصغر اچکزئی نے میونسپل کارپوریشن کے موجودہ حالات سے صحافیوں کو آگا کیا اور پریس کلب کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر سنیئر صحافی سید علی اچکزئی عبدالخالق اچکزئی، جعفر خان، ظفر پٹھان،عبدالمالک اچکزئی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔