Waqt News
Sunday | May 22, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا حکم
  • شیریں مزاری کو رہا نہیں کیا گیا تھا
  • شیریں مزاری کی گرفتاری پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس: اسپیکر کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ممبر رکن اسمبلی  کو گرفتار نہیں کرسکتا
  • عثمان بزدار کا عون چوہدری کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
  • ملتان،ڈیرہ غازی خان،راجن پور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،ساہیوال،جہلم،اٹک،سرگودھا اور میانوالی سمیت 29شہروں کی بیوروکریسی کے تبادلے

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی

May 14, 2022 7:30 AM, May 14, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محراب پور (نامہ نگار)  آٹے، چینی اور یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی،ضلع کی حدود میں چیک پوسٹیں قائم کرکے محکمہ خوراک، محکمہ زراعت، بیورو آف سپلائی اور روینیو افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں، گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کرنے، آٹے، چینی اور یوریا کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم نے مزید کہا ہے کہ ضلعی فوڈ کنٹرولر ضلع نوشہرو فیروز میں گندم خریداری کا ہدف پورا کرنے کیلئے ضلع میں ذخیرہ اندوزی کرنے والے تاجروں سے گندم حاصل کی جائے تعاون نہ کرنے والے ذخیرہ اندوزون کیخلاف قانونی کارروائی کریں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے تاجروں کے گودام سیل کردیں،کسی بھی ذخیرہ اندوز سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہ کی جائے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور اور محکمہ خوراک کا عملہ مل کرچوکیاں قائم کریں،اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت نے اجلاس کو بتایا کہ گندم کی کمی کی وجہ سے آٹے کی قیمت بڑھ رہی ہے جبکہ یوریا کھاد پنجاب اور افغانستان اسمگلنگ ہونے کے باعث ضلع میں قلت پیدا ہورہی ہے جس کو روکنے کیلئے اقدامات کیئے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کھاد کے تمام ڈیلروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ یوریا کھاد کی خریداری کی رسیدیں فراہم کریں اور ضلع میں آبادگاروں کو یوریا کی فراہمی کا ریکارڈ بھی فراہم کریں، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مہدی مالوف، ضلعی فوڈ کنٹرولر حسن علی مگسی،ایڈیشل ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن غلام فاروق وسطڑو اور دیگر اداروں کے افسران موجود تھے۔

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن ...

    May 20, 2022 | 23:16
  • ملتان جلسے میں شیخ رشید گرمی کی تاب نہ لاسکے،طبیعت ناساز

    May 20, 2022 | 23:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا ...

    May 22, 2022 | 00:22
  • شیریں مزاری کو رہا نہیں کیا گیا تھا

    May 22, 2022 | 00:00
  • شیریں مزاری کی گرفتاری پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس: ...

    May 21, 2022 | 23:50
  • عثمان بزدار کا عون چوہدری کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

    May 21, 2022 | 23:46
  • ملتان،ڈیرہ غازی خان،راجن ...

    May 21, 2022 | 23:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  موجودہ گرمی کی لہراور موسمیاتی تبدیلی 

    May 21, 2022
  •  پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام خواتین کا جلسہ

    May 21, 2022
  •  بلوچستان ۔ واہ سے آہ تک 

    May 21, 2022
  • چوبیس کروڑ کہاں جائیں؟؟؟؟

    May 21, 2022
  •  اتحادی حکومت اپوزیشن کے تعاون سے پہلا بل پاس ...

    May 21, 2022
  • 1

    حکومت کے لیے فیصلے کی گھڑی 

  • 2

    ہائی پروفائل مقدمات میں  تقرر و تبادلوں پر پابندی

  • 3

    آزاد خارجہ پالیسی ہی  مستحکم پاکستان کی ضامن

  • 4

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 5

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 1

    ہفتہ ،    19 شوال 1443ھ‘ 21  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 3

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ماحولیاتی تبدیلی ! اب فیصلہ کرنے کی آخری گھڑی ہے

    May 21, 2022
  • اف یہ ’پانی فروش‘

    May 21, 2022
  • امریکہ، افغانستان اور پاکستان 

    May 21, 2022
  • صدارتی ریفرنس کا فیصلہ، ممکنہ اثرات

    May 21, 2022
  • ڈیفکٹر کی تعریف

    May 21, 2022
  • ’’تبدیلی‘‘ کے بعد 

    May 21, 2022
  • ’’ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ‘‘

    May 21, 2022
  • امام حدیث امام بخاری ؒ

    May 21, 2022
  •  نعمتوں کی قدرکریں

    May 21, 2022
  • اول نمبر کس کا ہے؟

    May 21, 2022
  • 1

    طوطی ہند حضرت امیر خسروؒ

  • 2

     وزیر اعظم  اور ایم ڈی بیت المال سے اپیل

  • 3

    برطانوی ممبر پارلیمنٹ کی قابل قدر ہمدردی

  • 4

    یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے

  • 5

    میلہ مویشیاں (بیساکھی )

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 2

    دین آسان ہے!

  • 3

    حکمت

  • 1

     اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    قیام پاکستان

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    اقتباس

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group