Waqt News
Saturday | May 21, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شیریں مزاری کی گرفتای اور تحریک انصاف کا احتجاج
  • حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں:مسلم لیگ ن
  • شیریں مزاری کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل
  • شیریں مزاری کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے؟
  • گورنر پنجاب کون؟

صدر بم دھماکے کے مجرموں کو گرفتار متاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ ایم کیو ایس سی

May 14, 2022 7:24 AM, May 14, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (نیوز رپورٹر) مرکزی مجلس عاملہ و اراکین مجلس محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان نے شہر قائد کے مصروف ترین علاقے صدر میں بم دھماکہ اور اس کے نتیجے میں قیمتی جان و مال کے نقصان کی شدید مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے اور دھماکے میں ہلاک زخمی ہونے والوں کے لواحقین، مالی نقصانات کے متاثرین کو فی الفور مالی معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے بیان میں مزید کہا گیا کہ شہر کراچی میں حالیہ بم دھماکہ، اسٹریٹ کرائم، قتل و راہزنی کی بڑھتی وارداتوں سمیت کوٹری کے قریب بولاری کے مقام پر رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ سے حکمرانوں کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ہے۔

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

 ایم کیو ایس سی

حکومت تمام مقامی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے بقااجات ادا کرے‘رحمت وردگ

کراچی (نیوز رپورٹر) تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ حکومت تمام مقامی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے بقااجات ادا کرے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز سے پی ڈی سی کی مدمیں 

ڈیزل پر 73 روپے لیٹر اور پیٹرول پر 30 روپے لیٹر پی ڈی سی کٹوتی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے کیونکہ کمپنی کمیشن صرف 4 روپے لیٹر ہے۔ حکومت کے انہی اقدامات کی وجہ سے کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول نہیں منگوا سکتیں جسکی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت خود ڈیزل پیٹرول منگواکر تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فروخت کرے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ختم ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کو مہنگائی ورثے میں ملی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپنی ناکامی دیکھ کر دانستہ طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں تاکہ آنے والی حکومت یہ غیر معروف سخت فیصلہ کرے تو عوام اسکے خلاف ہوجائیں اسی وجہ سے ماہانہ قومی خزانے کو پیٹرولیم سبسڈی کی وجہ سے 100 ارب سے زیادہ کا نقصان ہورہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرکے خوراک پر سبسڈی دی جائے اور مصنوعی مہنگائی و ناجائز منافع خوری کا سختی سے سدباب ہونا چاہئے۔ اگر حکومت نے اس متعلق بروقت فیصلے نہ کئے تو خدانخواستہ سری لنکا کی طرح معیشت دیوالیہ ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے جب اقتدار سنبھالا تھا تو اس وقت مارک اپ ریٹ 28% تھا لیکن مشرف کی حکومت کے پہلے سال ہی یہ شرح 4% پر آگئی تھی اور کھانے پینے کی اشیا و پیٹرولیم مصنوعات سستی تھیں اور اسی وجہ سے عمران خان نے جنرل مشرف کے ریفرنڈم میں انکی حمایت کی تھی لیکن مشرف کی جانب سے بڑا عہدہ نہ دیئے جانے پر اب عمران خان انکے خلاف بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب سیاستدان اب ملک کو اس نہج پر پہنچانے کے بعد اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ فوج بار بار تنبیہہ کے باوجود اشتعال انگیز بیانات ختم نہ ہونے پر مجبورا اقتدار سنبھال لے اور انکی ناکامیوں پر پردہ پڑ جائے۔

دورہ انگلینڈ پر موجود نیوزی لینڈ اسکواڈ پر کورونا نے حملہ کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان

    May 19, 2022 | 20:24
  • عمران خان کے گھر کے باہر خیمے کیوں؟

    May 19, 2022 | 20:31
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شیریں مزاری کی گرفتای اور تحریک انصاف کا احتجاج

    May 21, 2022 | 17:28
  • حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں:مسلم لیگ ن

    May 21, 2022 | 17:20
  • شیریں مزاری کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل

    May 21, 2022 | 17:14
  • شیریں مزاری کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے؟

    May 21, 2022 | 17:10
  • گورنر پنجاب کون؟

    May 21, 2022 | 17:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  موجودہ گرمی کی لہراور موسمیاتی تبدیلی 

    May 21, 2022
  •  پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام خواتین کا جلسہ

    May 21, 2022
  •  بلوچستان ۔ واہ سے آہ تک 

    May 21, 2022
  • چوبیس کروڑ کہاں جائیں؟؟؟؟

    May 21, 2022
  •  اتحادی حکومت اپوزیشن کے تعاون سے پہلا بل پاس ...

    May 21, 2022
  • 1

    حکومت کے لیے فیصلے کی گھڑی 

  • 2

    ہائی پروفائل مقدمات میں  تقرر و تبادلوں پر پابندی

  • 3

    آزاد خارجہ پالیسی ہی  مستحکم پاکستان کی ضامن

  • 4

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 5

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 1

    ہفتہ ،    19 شوال 1443ھ‘ 21  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 3

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ماحولیاتی تبدیلی ! اب فیصلہ کرنے کی آخری گھڑی ہے

    May 21, 2022
  • اف یہ ’پانی فروش‘

    May 21, 2022
  • امریکہ، افغانستان اور پاکستان 

    May 21, 2022
  • صدارتی ریفرنس کا فیصلہ، ممکنہ اثرات

    May 21, 2022
  • ڈیفکٹر کی تعریف

    May 21, 2022
  • ’’تبدیلی‘‘ کے بعد 

    May 21, 2022
  • ’’ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ‘‘

    May 21, 2022
  • امام حدیث امام بخاری ؒ

    May 21, 2022
  •  نعمتوں کی قدرکریں

    May 21, 2022
  • اول نمبر کس کا ہے؟

    May 21, 2022
  • 1

    طوطی ہند حضرت امیر خسروؒ

  • 2

     وزیر اعظم  اور ایم ڈی بیت المال سے اپیل

  • 3

    برطانوی ممبر پارلیمنٹ کی قابل قدر ہمدردی

  • 4

    یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے

  • 5

    میلہ مویشیاں (بیساکھی )

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 2

    دین آسان ہے!

  • 3

    حکمت

  • 1

     اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    قیام پاکستان

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    اقتباس

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group