جیولری کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہور(نامہ نگار )ماڈل ٹاؤن میں ایک مارکیٹ میں جیولری کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو فائر سروس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔