یہ اسلام ہی تھا
یہ اسلام ہی تھا جس نے بنی نوع انسان کو سب سے پہلے پیغام دیا کہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی ، نہ انفرادی نہ پرائیویٹ بلکہ خالصتاً انسانی ہے اور اس کا مقصد باوجود تمام امتیازات کے عالم بشریت کو متحد و منظم کرنا ہے۔
(حسین احمد مدنی کے جواب میں)