انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.96 سینٹ (1.65 فیصد)کمی کے ساتھ 57.38 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 28713 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6463 کم ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024