چین سے خصوصی امدادی سامان لے کر دو خصوصی پروازیں آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔شنگھائی اور Chengdu سے آنے والی ان پروازوں میں طبی حفاظتی سامان موجود ہے جس سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہوگی۔ اب تک چین سے مجموعی طور پر پچیس خصوصی پروازیں آچکی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024