مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز کی امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی ۔صدرٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ تہران نے کچھ کیا تو یہ اس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اٹھانا پڑے گا ۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگیرنی نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024